Posts

Showing posts from August, 2020

Life History of Prophet Muhammad PBUH : Childhood & Young age of Prophet Muhammad ﷺ PBUH

Image
  بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ In the name of Allah the most beneficent, the most merciful. Dear Brothers & Sisters,  " السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ "Assalamu Alaikum  (May the blessings of Almighty and peace be upon you)  Childhood  & Young age of Prophet Muhammad ﷺ PBUH (Urdu) جَب آپ ﷺ کی والِدہ کا سایہ بِھی آپ ﷺ کے سَر سے اُٹھ گیا تو اَب آپ کے دادا حَضرَت عَبدُالمُطّلب نے آپ کی پَروَرِش اور تَربِیَت اَپنے ذمّہ لےلی۔ عَبدُالمطّلب آپ ﷺ سے بیحَد مُحبّت کرتے تھے۔ وہ ہَر وَقت آپ ﷺ کو اَپنے ساتھ رَکھتے تھے اور حضور ﷺ کو خود اَپنے بیٹوں سے بِھی زِیادہ چاہتے تھے۔ اِدھر گَھر میں آپ کی خَبرگیری اور دیکھ بَھال امّ ایمن کرتی تھیں۔ عَبدُالمطّلب اَکثر اُنہیں تاکید کِیا کرتے تھے کہ میرے بیٹے کی طَرف سے کَبھی بےپَروائی مَت کرنا۔ اِسطرح آپ ﷺ اَپنے دَادَا کی شَفقّت اور محبّت کی وَجہ سے اَپنی والِدہ کا غَم بُھول گئے۔ مَگر اَبھی ...