Life of Prophet Muhammad PBUH : The Beginning (Idol worship in Kaaba)
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ In the name of Allah the most beneficent, the most merciful. Dear Brothers & Sisters, " السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ "Assalamu Alaikum (May the blessings of Almighty and peace be upon you) The Beginning (Urdu) مکّے والوں میں بَیتُ اللہ شَریف کے اِنتِظامَات کی بَہت زِیادَہ اَہمِیّت تِھی۔ بیتُ اللہ کے انتِظامات کو ’’ تَولیتِ کَعبہ ‘‘ کہتے ہیں۔ جو خاندان کَعبے کا مُتوَلّی ہوتا تھا اُسی کے پَاس کَعبے کی چابِیاں رَہتی تِھیں۔ حَضرَت اِسماعِیل علَیہ السّلام کی اَولاد میں اَکثر لوگ ایک خُدا کو مَانتے تھے اور اُسی آسمانی دِین پَر چَلتے تھے جِسے حَضرَت اسماعِیل عَلیہ السّلام لےکر آئے تھے۔ لَیکِن پِھر وُقت گزرنے کے سَاتھ اُس دین میں نئی نئی بَاتیں بڑھنے لَگیں۔ بیتُ اللہ شَریف کے قَریب جو پتّھر لَگے ہوئے تھے لوگ کعبہ کی وَجہ سے اُن کی بِھی عِزّت کرتے تھے۔ آہِستہ آہِستَہ یہ عزّت اِتنی بَڑھی کہ وہ اُن میں سے ایک ...