Life History of Prophet Muhammad PBUH : The Beginning: (Marriage of Abdullah & Bibi Aminah & Demise of Abdullah)
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ In the name of Allah the most beneficent, the most merciful. Dear Brothers & Sisters, " السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ "Assalamu Alaikum (May the blessings of Almighty and peace be upon you) The Beginning Urdu: The Beginning : (Marriage of Abdullah & Bibi Aminah & Demise of Abdullah) جناب عبداللہ کی خُوبصورتی اور ذہانَت کی وَجہ سے قُرَیش کا ھر گھرانہ اُن کو اَپنا داماد بنانا چاہتا تھا۔ مَگر خدائے پَاک جَناب عَبدُاللہ کی دُلہَن منتخب فَرماچُکا تھا جو سَارے مکّہ میں اپنے حُسن اور شَرافت میں ایک ہی ایک تھیں۔ اس لیے کہ اُن ماں باپ کے ذریعہ دُنیا میں ایک اَیسی مُقدّس ہَستی آنے والی تھی جِس کی وَجہ سے خدا تعالیٰ نے یہ سارا عالَم پَیدا فَرمایا ہے۔ عَبدُالمطّلب اَبھی تَک کہیں جناب عبدُاللہ کا رِشتہ مَنظُور نَہیں کیا تھا۔ اِسی زَمانے میں اِنہیں یَمَن کا سفَر پیش آیا۔ عبدُالمطّلب یَمن میں جِس آدمی کے ...