Life History of Prophet Muhammad PBUH: Childhood of Prophet Muhammad ﷺ PBUH : Tribe of Banu Saad & Demise of Bibi Aminah
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ In the name of Allah the most beneficent, the most merciful. Dear Brothers & Sisters, " السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ "Assalamu Alaikum (May the blessings of Almighty and peace be upon you) Childhood of Prophet Muhammad ﷺ PBUH : Tribe of Banu Saad & Demise of Bibi Aminah جَب حلیمَہ آپ کو دُودھ پِلاتیں تو آپ صِرف ایکچھاتی کا دُودھ پیتے۔ اس سے حلیمہ نے سمجھ لیا کہ آپ دُوسری چھاتی کا دُودھ اُن کے بچّے کےلیے چھوڑ دیتے ہیں ۔ اس سے حلیمہ نے سمجھ لیا کہ آپ دُوسری چھاتی کا دُودھ اُن کے بچّے کےلیے چھوڑ دیتےہیں۔ دُودھ پینے کی مُدّت پُوری ہونے کے بَعد آپؐ کے مکّے جانے کا وَقت آگیا۔ اِدھر حَلیمہ دو سال سے آپ کی بَرکَتیں دیکھ رَہی تھیں اِس لیے وہ آپ کو جُدا کرنا نَہیں چاہتی تھیں۔ اسی لیے اُنہوں نے فَیصلہ کِیا کہ اس وَقت بچّے کو لے جاؤں اور پِھر مکّے پہنچ کَر آمِنہ سے اِجازَت لے لوں کہ وہ ...